امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے جنوبی پنجاب کے دورے کا اعلان کردیا

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے جنوبی پنجاب کے دورے کا اعلان کردیا

ملتان(ویب ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 27 اگست بروز جمعہ جنوبی پنجاب کے 1 روزہ دورہ پر ملتان پہنچیں گے جہاں وہ صبح 9 بجے جامعہ زکریہ ملتان میں شہید ہونے والے کلیم اللہ سہو کے گھر تعزیت اور قرآن خوانی و شہادت کانفرنسمیں شرکت و خطاب کریں گے بعدازاں ملتان شہر میں جامعتہ المحصنات کی افتتاحی تقریب میں شرکت و خطاب کریں گے اور خانیوال روانہ ہوجائیں گے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close