1861
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

جس دن چاہیں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو توڑ لیں گے، پیپلزپارٹی رہنما نے دعوے نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پاپولر نیوز ویب ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ ہم جس دن چاہیں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو توڑ لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ ہماری مانگے تانگے کی حکومت نہیں ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے پورا زور لگا لیا لیکن ہمارا ایک بندہ نہیں توڑ سکے۔ ہم مناسب وقت کے انتظار میں ہیں اور وقت آتے ہی پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو اپنے ساتھ شامل کر لیں گے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت مستحکم ہے۔ پیپلز پارٹی کو سندھ کے لوگوں نے بھاری مینڈیٹ دیا ہے جبکہ سندھ میں ہونے والی ضمنی اور کنٹونمنٹ کے انتخابات میں پی ٹی آئی کو بدترین شکست ہو چکی ہے۔

صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جب سے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے پی ٹی آئی کے وزرا کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں اور وہ انتہائی پریشان ہیں۔ پی ٹی آئی کا 26 فروری کو گھوٹکی سے کراچی کی طرف مارچ کرنے کی کوئی منطق نہیں ہے اور سوائے پریشانی کے کچھ نہیں ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ علی زیدی منجھے ہوئے سیاستدان ہیں لیکن پارٹی کے اپنے لوگ انہیں اہمیت نہیں دیتے تو ہم کیا اہمیت دیں۔وہ گھوٹکی سے خوشی سے نکلیں لیکن ان کے ساتھ 500 سے زائد افراد نہیں ہوں گے جبکہ بلاول بھٹو جب اسلام آباد کے لیے نکلیں گے تو لاکھوں کا مجمع ان کے ہمراہ ہو گا۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا بجلی مہنگی ہو، ڈالر کی قیمت بڑھے، مہنگائی بڑھے تو وزیر اعظم چور ہوتا ہے اور اس وقت پاکستان میں ہر چیز کی قیمتیں آسمان پر جا رہی ہیں۔

اس طرح تو یہ چور نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے سردار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے اے ٹی ایم بین الاقوامی جگادری ہیں اور جب ان کے کرپشن کے فسانے کھلیں گے تو لوگ دنیا کے بڑے بڑے کرپٹ لوگوں کو بھول جائیں گے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.