1863
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

پیپلزپارٹی رہنما قمر زمان کائرہ بھی عمران خان کے فین نکلے؟ایسا اعتراف کر لیا کہ آصف علی زرداری بھی حیران و پریشان

اسلام آباد (پاپولر نیوز ویب ڈیسک ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان میرے پسندیدہ کرکٹر تھے لیکن سیاست میں آ کر انہوں نے سارے خواب توڑ دیے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کو بہت کام کرنے کی ضرورت ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ 25، 30 فیصد لوگوں کو لگتا ہوگا تختہ لاہور پیپلزپارٹی کا ہوسکتا ہے اس کے علاوہ دلاور خان گروپ کی جانب سے اپوزیشن کو دھوکا دینے کے سوال پر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں ۔

یاد رہے کہ گذشتہ برس نومبر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے مسلم لیگ ن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ جب ہم نئے انتخابات کی بات کرتے ہیں تو سابق حکمران کہتے ہیں کہ ہم چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے۔قمر زمان کائرہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ مخلص ہیں تو بیک ڈور رابطے ختم کروائیں۔ اپنے ساتھیوں کو دیکھیں کہ وہ کس کے ساتھ ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ئے انتخابات کی بات کرتے ہیں تو ساتھی پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بات کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ڈی ایم اب عملاً ختم ہو چکی ہے، جب تک پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں تھی تب تک پی ڈی ایم میں جان تھی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی اوربےروزگاری نے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے اور حکومت دوسرے ممالک سے پاکستان کا موازنہ کررہی ہے۔ موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریب عوام کا بھوک سے بُرا حال ہو گیا ہے اوریہ کہتے ہیں آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.