1931
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

عثمان بزدار کو گھر بھیجنے کی تیاریاں، اپنے ہی اراکین اسمبلی نے بغاوت کر دی، پنجاب کی سیاست میں ہلچل

عثمان بزدار کو گھر بھیجنے کی تیاریاں، اپنے ہی اراکین اسمبلی نے بغاوت کر دی، پنجاب کی سیاست میں ہلچل

لاہور (پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی پالیسیوں سے نالاں پاکستان تحریک انصارف کے کئی اراکین صوبائی اسمبلی اچانک متحرک ہوگئے ۔ پنجاب کی صوبائی حکومت کے خلاف حکمران جماعت کے ہی اراکین اسمبلی نے علمبغاوت بلند کردیا ہے ، جس کے لیے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی پالیسیوں سے ناخوش کئی اراکین صوبائی اسمبلی نے ان کی حکومت کے خلاف فیصلہ کن کردار ادا کرنے کے لئے مشاورت شروع کردی ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سردار عثمان بزدار کی پالیسیوں کی وجہ سے ناراض اراکین اسمبلی کی تعداد تقریباً 2 درجن کے قریب ہے ، جن کی جلد ہی جہانگیر ترین گروپ سے اہم ملاقات کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ادھر سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو خیرخواہوں نے چوہدری پرویز الہیٰ کو وزیراعلیٰ بنانے کا مشورہ دیا ، عمران خان عثمان بزدار سے چھٹکارا پائیں کیونکہ سائیکل چلانے والا جہاز نہیں چلا سکتا ۔

92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مقابل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ جہاں تک پنجاب کا تعلق ہے تو ظاہر ہے عثمان بزدار تو پنجاب کو نہیں سنبھال سکتے ، وزیراعظم عمران خان کے خیر خواہوں نے مشورہ دیا ہے کہ چوہدری کو بنا دو۔ میری چوہدری صاحب سے بات ہوئی ہے وہ کہتے ہیں کہ میرے ساتھ ابھی تک ایسی کوئی بات نہیں ہوئی ، مجھے لاہور آنے کی اطلاع بھی نہیں ، ان کے کئی خیر خواہوں نے مشورہ دیا کہ ہے چوہدری پی ٹی آئی میں اپنی پارٹی ضم کر دیں۔

خیال رہے کہ پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کی ق لیگ کے لیڈروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی تھی ، ق حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی ملاقات لاہور میں ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے ہمراہ لیاقت بلوچ اور ڈاکٹر فرید پراچہ بھی موجود تھے ، ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی جس میں چوہدری پرویز الہٰی شریک نہ ہوئے کیوں کہ وہ سراج الحق کی آمد سے پہلے ہی پنجاب اسمبلی روانہ ہوگئے تھے۔میڈیا رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین نے امیر جماعت اسلامی سے سوال کیا کہ آپ تحریک عدم اعتماد میں کسے ووٹ دیں گے؟ اس پر سراج الحق نے جواب دیا کہ ہم دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں تاہم نئے الیکشن ہی عوامی مسائل کا واحد حل ہیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.