1932
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

عثمان بزدار کی جگہ نیا وزیراعلی کون ہوگا،کون سے گروپ نے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کیا ہے؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(پاپولر نیوز ویب ڈیسک)جہانگیر ترین گروپ کے اجلاس میں عثمان بزدار کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب مسترد کرتے ہوئے اپنا وزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی نیوز کے مطابق جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر ہونے والے اجلاس کی اندرونیکہانی سامنے آگئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ علیم خان کے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف ترین علیم بڑا جتھہ بن گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ہم خیال ارکان نے عثمان بزدار کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب مزید قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے ان کیخلاف چارج شیٹ پیش کردی۔اجلاس میں اراکین نے فیصلہ کیا کہ ترین گروپ اپنا وزیراعلیٰ پنجاب تجویز کریگا۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ حکومت کے ساتھ رہنا ہے یا اپوزیشن کے ساتھ، جہانگیر ترین 24 گھنٹوں میں یہ اہم فیصلہ کرلیں گے۔

اجلاس میں ترین گروپ کی جانب سے جلد عشائیے کے اہتمام کا بھی فیصلہ کیا گیا جس میں ہم خیال اراکین کو مدعو کیا جائیگا۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی پالیسیوں سے نالاں گروپ گزشتہ روز ہی منظر عام پر آیا تھا۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.