1934
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

پنجاب اور وفاق کے بعد ایک اور صوبائی حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں، تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکا ن

کوئٹہ (پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) صوبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت شروع ہوگئی ۔ جنگ ویب سائٹ کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کے درمیان مشاورت ہوئی، اس سلسلے میں بی اے پی کے ناراض ارکان نے پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اراکین سے بھی رابطہ کیا .

تاہم اس حوالے سے قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ میر عبدالقدوس بزنجو کے خلاف 8 اپریل 2022 سے پہلے تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جاسکتی ۔ادھر بلوچستان کابینہ کے صوبائی وزیر ظہور بلیدی سے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلیپمنٹ کی وزارت واپس لے لی گئی ہے جس کا صوبائی حکومت کی جانب سے قلمدان واپس لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔کہا جا رہا ہے کہ ظہور بلیدی کے پچھلے کچھ عرصہ سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے اختلافات چل رہے تھے جب کہ صوبائی وزیر کی گزشتہ روز سردار یار محمد رند سے ملاقات بھی ہوئی تھی۔

دوسری جانب تحریک انصاف بلوچستان کے سابق صدر سردار یار محمد رند نے الزام عائد کیا ہے کہ عبدالقدوس بزنجو کو ساڑھے 3 ارب کی ڈیل کے بدلے بلوچستان حکومت دی گئی، ڈیل کرانے میں تین سینیٹرز اور ایک سیاسی شخصیت شامل تھی، پہلے بلوچستان کے وسائل اور ساحل بکتے تھے اب بلوچستان حکومت نیلام کی گئی ، اگر مجھے اس حوالے سے تنگ کیا گیا تو نام بھی بتادوں گا۔

انہوں نے جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بلوچستان کی حکومت کو نیلام کیا گیا ہے، عبدالقدوس بزنجو کو ساڑھے 3 ارب کی ڈیل کے بدلے بلوچستان حکومت دی گئی، ڈیل کرانے میں اسلام آباد میں بیٹھے تین سینیٹرز اور ایک سیاسی شخصیت ڈیل کرانے میں شامل تھی، میں اس نیلامی کا حصہ نہیں بنا، پہلے بلوچستان کے وسائل اور ساحل بکتے تھے اب بلوچستان حکومت نیلام کی گئی ، اگر مجھے اس حوالے سے تنگ کیا گیا تو میں ان سینیٹرز اور سیاسی شخصیت کے نام بھی بتا دوں گا۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.