1947
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

ڈی چوک جلسہ ، ن لیگ نے حکومت کو بڑی دھمکی دیدی

ڈی چوک پرحکومت کی درگت بنےگی اور بھاگنے کا راستہ بھی نہیں ملے گا، حکومت جلسہ کرنا چاہتی ہے تو کر لے لیکن جلسے کے بعد دھرنا دیا تو ہم ان کا علاج کر یں گے، سینئر لیگی رہنما رانا ثناء۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت جلسہ کرنا چاہتی ہے تو کر لے لیکن جلسے کے بعد دھرنا دیا تو ہم ان کا علاج کر یں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہم نے بھی کارکنوں کو کال دے دی ہے، ہمارے لوگ ڈی چوک پہنچ کر حکومت کی وہ درگت بنائیں گے کہ انھیں بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جو چند سو افراد ڈی چوک لے کر آئے گی انھیں28مارچ کی صبح ڈی چوک سے فارغ کر دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے تحریک عدم اعتماد سے قبل ڈی چوک پر جلسے کا اعلان کیا ہے اور وزیراعظم نے رہنماؤں کو 10 لاکھ افراد لانے کا ٹاسک دیا ہے۔ دوسری جانب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے ڈی چوک اسلام آباد پر 20 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ کیا۔دوسری جانب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے ڈی چوک اسلام آباد پر 20 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ کردیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اگر ڈی چوک پر 10 لاکھ افراد لائے گی تو ہم 20 لاکھ افراد لائیں گے تاکہ وہ ہمارے لیے راستہ بنا سکیں۔ پروگرام میں موجود جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین نے کہا کہ اگر حکومت کے ایک لاکھ افراد کے مقابلے میں ہم صرف 10سے 15 رضاکار لے آئے تو وہ اُن ایک لاکھ افراد کو چلنے نہیں دیں گے۔ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ اس قسم کی مقابلہ بازی نہیں ہونی چاہیے، اس سے سسٹم کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.