1950
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

وزیراعظم عمران خان حکومت چھوڑ دیں گے، وفاقی وزیر مراد سعید نے بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعظم عمران خان حکومت چھوڑ دیں گے، وفاقی وزیر مراد سعید نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد( پاپولر نیوز ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان نے دنیا کو باور کرایا ہم کسی کے غلام نہیں ہیں،وزیراعظم حکومت چھوڑ دیں گے سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام پاور پلے میںگفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کا مقدمہ ہر قیمت پر لڑیں گے۔ملک کے لیے ہر قسم کی لڑائی کے لیے تیار ہیں۔عمران خان کے مخالفین کرپٹ ہیں، کیس ختم ہو چکا، آصف زرداری اور نوازشریف کی مجبوریاں ہیں کپتان کی نہیں۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا سب سے بڑا مطالبہ ہی یہی تھا کہ ہمیں این آر او دے دیں،اپوزیشن تو یہی چاہتی ہے کہ ان کے کیسز ختم کر دیں، ہمیں نہ پکڑیں، ان کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ کسی طرح نیب کو بند کر دیں۔

اپوزیشن بیرونی فنڈنگ سے تحریک عدم اعتماد لا رہی ہے، ان کو بیرون ممالک سے فنڈنگ ہو رہی ہے۔مراد سعید نے مزیہ کہا کہ اسلامی ممالک کو متحد کرنے جا رہا ہے، اسلامی ممالک کو متحد کرنے سے کچھ لوگوں کو تکلیف ہو رہی ہے۔22 اور 23 مارچ کو اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اسلام آباد آ رہے ہیں۔مولانا فضل الرحمان اجلاس والے دن لانگ مارچ کرکے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں یہ تو اسلام کے نام پر سیاست کرتے ہیں۔قبل ازیں انہوں نے کہا کہ کہ ہم چوروں کے ساتھ عمران خان کا موازنہ نہیں کر سکتے ، تحریک انصاف کے فنڈنگ کر نے والے اوورسیز ہیں ،آٹھ سو کروڑ شریف خاندان نے رائیونڈ کی سیکورٹی پر خرچ کیے ،میرے پاکستانیوں جب سے عمران خان نے جلسے شروع کر رہے ہیں تو پوری اپوزیشن کی کانپیں ٹانگ رہیں ہیں۔مراد سعید نے اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پوری پاکستان کی طرف سے آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں ،پوری دنیا میں پاکستان کے سفیر بن کر نام روشن کرتے ہیں،میں شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کی معیشت کا کندھا بننے بہت شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ ایک سوال پاکستان تحریک انصاف کی فنڈنگ کے حوالے سے ہوتا ہے،میں بتانا چاہتا ہوں فنڈنگ کرنے والے یہ اوورسیز ہیں،پاکستان تحریک انصاف فنڈنگ کو ذاتی استعمال کیلئے خرچ نہیں کرتی ،یہ فنڈنگ عمران خان کو وزیراعظم بنانے میں کام آئی ،اب عمران خان کا کیا مقابلہ ،میں توہین سمجھتا ہوں عمران خان کا ان سے موازنہ کرنا ،موجودہ حکومت اور سابقہ حکومتوں کا موازنہ کرتا ہوں ،جس طرح دنیا میں عمران خان نے پاکستان کی نمائندگی کی کبھی کسی نے اس انداز میں کی ،توہین رسالت اوراوورسیز کا مقدمہ لڑا کیا کسی نے اس انداز میں لڑا ۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.