1956
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

چوہدری نثار کی بنی گالہ آمد کی خبروں پر مریم نواز نے کیا ردِ عمل دیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پاپولر نیوز ویب ڈیسک) مسلم لیگ( ن )کے ناراض رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان گزشتہ روز بنی گالہ کا دورہ کیا تھا جس پر مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل بھی آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہی تھیں جس پر ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ ” آپ کے دور کے وزیرچوہدری نثار علی خان بنی گالہ گئے، کہا جارہاہے کہ (ن) لیگ کے اراکین صوبائی اسمبلی ان کے ہاتھ میں ہیں ، پنجاب کی کیا صورتحال ہے؟اس پر مریم نواز نے زیادہ طویل جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ "بڑی مضحکہ خیز بات ہےیہ ” اور پھر اگلے سوال کی طرف بڑھ گئیں۔

اس موقع پر ان کا کہناتھاکہ لفظ نیوٹرل کا چرچاہے، نیوٹرل کی ہوا نے ایک شخص کی ہوا نکال دی، مجھے نہیں پتہ تھا کہ ایک لفظ کی وجہ سے 22 سالہ جدوجہد اور جماعت دھڑام سے نیچے آگری، اس لفظ سے آپ کی جماعت کا شیرازہ  ہی بکھر گیا  وہ حال ہوا جو کبھی کسی تانگا پارٹی کا بھی نہیں ہوا، آپ نے نیب ، ایف آئی اے  اور  اینٹی کرپشن کو نیوٹرل نہیں رہنے دیا، سازش کرکے ہمیشہ سامنے آئے، کیا چاہتے ہیں کہ آپ کو کوئی گنتی پوری کردے، جو کبھی پوری ہوئی ہی نہیں، آج بھی پوری نہیں، چاہتے ہیں کہ مخالفین کو جیلوں میں ڈالے، ادارے مینیج کرے، اکیلا میدان دے؟ کیا چاہتے ہیں، کوئی اگر ایسا نہیں کررہا تو جانور کہہ رہے ہیں، کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

آئین کی پاسداری ہرکسی پر لازم ہے ، اس سے مچھلی کی طرح تڑپنے کی ضرورت نہیں۔مریم نواز کا مزید کہنا تھاکہ آپ کی جماعت ساری ٹوٹ کر بکھر گئی ، لوگ اپنے حلقوں میں نہیں جاسکتے، اگلا الیکشن بھی آپ کے ہاتھ سے چلاگیا، یہ آواز نہیں ، بچانے کیلئے چیخیں ہیں، بچانے اب کوئی نہیں آئے گا، گیم از اوور

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.