1957
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کروانے میں کس گلوکار نے کردار ادا کیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پاپولر نیوز ویب ڈیسک)معروف پاکستانی گلوکار  وارث بیگ نے لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ن لیگی رہنما شیخ محمد یوسف بھی موجود تھے۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد وارث بیگ نےگفتگو میں کہا کہ ‘یہ ملاقات ایک بہانہ ہے، پیار کا سلسلہ پرانا ہے۔

وارث بیگ نے دعویٰ کیا کہعلیم خان ہمیشہ پاکستان کی ترقی کے لیے فکر مند نظر آتے ہیں، اسی لیے ان کی نواز شریف سے ملاقات کرانے میں کردار ادا کیا۔ وارث بیگ کا کہنا تھا کہ ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں تمام قوتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے، دو افراد ملک کی ترقی کے لیے ایک جیسا سوچیں تو میری کوشش ہوتی ہےکہ انھیں اکھٹا کرکے ایک ٹیبل پر بِٹھا دوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ملاقات اچھی رہی، نواز شریف ہمیشہ کی طرح پاکستان کی بھلائی کا سوچ رہے ہیں، نواز شریف نے شدید دباؤ کے باوجود پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیا۔

خیال رہے کہ گذشتہ دنوں خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق علیم خان اور نوازشریف کی ملاقات لندن میں ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے بھی موجود تھے۔بعد ازاں علیم خان کے ترجمان ترجمان میاں خالد محمود نے دعویٰ کیا کہ علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات نہیں ہوئی، وہ لندن اپنے بچوں سے ملنےگئے تھے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.