pm-shehbaz-sharif
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ملتان (پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم شہباز شریف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریں گے کہ جس شخص پر نیب کے مقدمات ہوں اور فرد جرم عائد کی جانی ہو وہ پاکستان کی نمائندگی کرے تو ملک کے وقار کو نقصان پہنچتا ہے ، اس لیے جب تک شہبازشریف مقدمے سے بری نہیں ہوتے ن لیگ دوسرے رکن کو نامزد کرے۔

سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ تحریک انصاف پہلی جماعت ہے جس نے پولیٹیکل فنڈنگ متعارف کرائی کیوں کہ ہمارے پاس چوری کا مال نہیں تھا اور جب ہم نے بیرون ملک پاکستانیوں سے امداد طلب کی تو انہوں نے ایک ہفتے میں 22 کروڑ روپے جمع کرائے ، ہم نے اپنا مکمل ریکارڈ الیکشن کمیشن کےسامنے رکھ دیا اور ہر سوال کا مفصل جواب دیا ۔

علاوہ ازیں پاکستان تحریک انصاف نے 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا ، پی ٹی آئی رہنماء فواد چوہدری نے بتایا کہ آج تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ، اس اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات کا جائزہ لیا گیا ، اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے جانبداری اور بددیانتی کی انتہا کر دی اور منصوبے کے تحت ابھی تک منحرف اراکین کی اسمبلی سیٹ ختم کرنے کی ڈیکلریشن نہیں کی جا رہی۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف الیکشن کمیشنر کے اس رویے کے خلاف 26 اپریل بروز منگل پورے ملک میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی ، اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام ضلعی تنظیموں کو ہدایات جاری کی جارہی ہیں۔

ادھر پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اعلان کردہ احتجاج کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے سکیورٹی مانگ لی ، اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے احتجاج کی وجہ سے سکیورٹی کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کے اعلان کے پیش نظر صوبائی الیکشن کمیشنز اور ضلعی دفاتر کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے ۔

اس ضمن میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے دفاتر کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے کمیشن کی طرف سے سیکریٹری داخلہ کو خط لکھا جائے گا اسی طرح صوبائی اور ضلعی دفاتر کی سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے الیکشن کمیشن صوبائی حکومتوں کو خط لکھے گا ۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.