کورونا کم تھا کہ یہ مصیبت آ گئی،پاکستان میں انتہائی خطرناک وائرس پھیلنے لگا،پوری قوم کیلئے پریشان کن خبر

کورونا کم تھا کہ یہ مصیبت آ گئی،پاکستان میں انتہائی خطرناک وائرس پھیلنے لگا،پوری قوم کیلئے پریشان کن خبر

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب میں کورونا کے ساتھ ساتھ ڈینگی بھی پھیلنے لگا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید9 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کے مزید 9 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے سات کا تعلق لاہور سے ہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close