1832
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نے باپ اور خاوند کی پنشن کا بیوہ کوحق دار قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے بیوہ کی درخواست نمٹادی ، اپنے فیصلے میں عدالت نے بیوہ کو سنگل پیشن کی ادائیگی سے متعلق محکمہ خزانہ پنجاب کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے باپ اور خاوند کی پنشن کا بیوہ کوحق دار قرار دے دیا[popular] جس کی بنیاد پر لاہور ہائی کورٹ نے بیوہ کو دہری پنشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔ادھرلاہور میں اپنے والد کی پنشن کیلئے 5 سال سے عدالتوں کے چکر لگانے والی 75 سالہ خاتون عدالت میں ہی دل کا دورہ پڑنے کے باعث دنیا سے رخصت ہو گئیں ، خاتون زیب النساء گزشتہ 5 برسوں سے اپنے والد کی پنشن کے حصول کی منتظر تھیں ، خاتون کی عمر 75 برس تھی اور اس عمر میں بھی سرکاری حکام کی بے حسی کے باعث انہیں عدالتوں کے چکر لگانے پڑے [popular] خاتون والد کی پنشن کے معاملے کے حل کے سلسلے میں ہی رواں ہفتے بدھ کے روز لاہور کی سول کورٹس پہنچیں۔بتایا گیا ہے کہ خاتون نے عمارت کی پانچویں منزل تک جانے کیلئے سیڑھیاں چڑھنا شروع کیں تو دوسری منزل تک پہنچتے پہنچتے ان کی حالت غیر ہو گئی ، 75 سالہ بزرگ خاتون جیسے تیسے کر کے تیسری منزل تک پہنچیں تو ان میں مزید 2 منازل طے کرنے کی سکت نہ رہی ، اس موقع پر زیب النساء نے سنبھلنے کی کوشش کی تاہم حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب وہ عدالت کی دہلیز پر ہی دم توڑ گئیں۔

بعد ازاں ان کی میت کو گھر پہنچایا گیا تو اہل محلہ بھی ان کے انتقال کا علم ہونے پر اپنے آنسو روک نہ سکے ، مرحومہ زیب النساء کے مرحوم والد کے ایک دفتری ساتھی کی جانب سے بتایا گیا کہ قانون کے تحت خاتون اپنے مرحوم والد کی پنشن وصول کرنے کی حق دار تھیں، تاہم متعلقہ حکام کی مبینہ ہٹ دھرمی نے انہیں ان کے حق سے 5 سال تک محروم رکھا اور اب وہ اپنے حق کیلئے لڑتے لڑتے دنیا سے ہی رخصت ہو گئیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.