1948
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

ق لیگ کے مرکزی رہنما طارق بشیر چیمہ نے سنسنی خیز انکشافات کر دیے

لاہور(پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ معاملات طے ہونے کی سب قیاس آرائیاں ہیں،اتحادیوں کے بغیر حکومت یا اپوزیشن کوئی بھی کامیاب نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ بننا ق لیگ کی شرط نہیں،ہم چاہتے اسمبلیوں کو مدت پوری کرنی چاہیے۔

انہوں نے اے آروائی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ سارے معاملات طے ہوگئے ہیں یہ سب قیاس آرائیاں ہیں۔ ابھی تک کچھ طے نہیں ہوا کہ حکومت کے ساتھ ہیں یا اتحادیوں کے ساتھ ہیں۔اپوزیشن کے ساتھ ملاقاتوں میں ساری چیزوں پر بات چیت ہورہی ہے،حکومت ہو یا متحدہ اپوزیشن اپنے کارڈ کوئی بھی سامنے نہیں لا رہا، ایک بات طے ہے اتحادیوں کے بغیر حکومت یا اپوزیشن کوئی بھی کامیاب نہیں ہوگا۔ موجودہ صورتحال میں اتحادی جماعتوں کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔

اپوزیشن نے کہا پرویزالٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ بننا ق لیگ کی شرط نہیں ہے، ق لیگ کو لگتا ہے اسمبلیوں کو مدت پوری کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کون کیا چاہتا ہے ابھی تک تو بھاگ دوڑ لگی ہوئی ہے، ایم کیوایم اور بی اے پی کے لوگ کیا چاہتے ہیں؟ کسی کو کچھ پتا نہیں۔ ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے بات چیت ہوئی ہے،پتا چلا ہے کہ آصف زرداری نے ان کے تمام نکات کو تسلیم کیا ہے۔ ایم کیوایم کے مسائل سندھ کے شہری علاقوں میں ہیں، بی اے پی کے مسائل بلوچستان میں ہیں، مسلم لیگ ق پنجاب میں اپنے عوامی مسائل کو مدنظر رکھ کر بات چیت کررہی ہے۔

مسلم لیگ ق کا مزید مار کھانے کا کوئی پروگرام نہیں ہے، ساڑھے تین سالوں میں مار ہی پڑی ہے، کوشش ہے کہ حکومت کی اتحادی جماعتیں یک نکاتی ایجنڈے پر اکٹھے ہوئے ہیں۔ ہمیں ابھی تک اپنا پتا نہیں ہے کہ کس طرف جا رہے ہیں؟ ہمیں کسی کا کیا پتا ہوگا۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.