sugar-price
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

آٹا، چینی اور گھی سستا، حکومت نے عوام کو ریلیف دیدیا، بڑی خوشخبری

لاہور (پاپولر نیوز ویب ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے کے عوام کے لئے آٹا ، چینی اور گھی سستا کرنے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میرے بھائی بہن مشکل میں ہیں ، فوری ریلیف ان کا حق ہے ۔

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں چیف منسٹر ریلیف پیکیج کو حتمی شکل دینے کے لئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کو مہنگائی سے ریلیف فراہم کریں گے ، خصوصی ریلیف پیکیج سے عام آدمی کی مشکلات میں کمی ہو گی، اشیاء کی قیمتوں میں اتنی کمی کی جائے جس سے عام آدمی کو حقیقی ریلیف مل سکے، 15 روز گزر چکے، ریلیف پیکیج کو آج ہی حتمی شکل دی جائے۔

وزیر اعلی حمزہ شہباز نے مانیٹرنگ کا فول پروف میکنزم تشکیل دیئے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی مانیٹرنگ نظام وضع کرنے کے حوالے سے لیڈ لے، مانیٹرنگ کیلئے علیحدہ سیل قائم کیا جائے۔

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان پنجاب اسمبلی سردار اویس لغاری، خواجہ عمران نذیر، بلال یاسین، رمضان صدیق بھٹی، ٹکٹ ہولڈر حافظ محمد نعمان،مسلم لیگ ن کے رہنماعطاتارڑ، پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی، محکمہ زراعت، خوراک، صنعت اور خزانہ کے سیکرٹریز و متعلقہ حکام نے شرکت کی ۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.