سوری بے بی ، کترینہ کیف روتی رہی لیکن سلمان خان نے ایک نہ سنی، مسلسل 3دن تک کیا کرتے رہے،ناقابل یقین خبر

سوری بے بی ، کترینہ کیف روتی رہی لیکن سلمان خان نے ایک نہ سنی، مسلسل 3دن تک کیا کرتے رہے،ناقابل یقین خبر

سلمان خان اورکترینہ کیف کے عشق کے ساری دنیا میں چرچے رہے ہیں جب کہ دونوں کے معاشقے کی خبریں بھی سوشل میڈیا پر آتی رہتی ہیں تاہم اب بھارت کے سپر اسٹار و سلطان سلمان خان نےانکشاف کیا ہے کہ جب جان ابراہم نے ایک فلم سے کترینہ کیف کو نکلوادیا تھا، اس وقت 3 روز تک کترینہ کو جھیلنا پڑا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں سلمان خان نے انکشاف کیا کہ 2003 میں جان ابراہم نے سایہ فلم سے کترینہ کیف کو نکلوا دیا تھا اور ان کیجگہ تارا شرما کو کاسٹ کیا تھا، جس کی وجہ سے کترینہ رو رہی تھی اور کہہ رہی تھی کہ میراپورا کیریئر تباہ ہوگیا ہے۔ سلمان خان نے کہا کہ میں نے کترینہ سے کہا کہ تم اس واقعے پر کچھ سالوں کے بعد ہنسو گی۔ پھر 2009 میں فلم نیویارک آئی جس میں جان ابراہم اور کترینہ نے ایک ساتھ کام کیا اور فلم بڑی ہٹ ہوئی۔دبنگ خان نے مزید کہا کہ میرے اور کترینہ دونوں کے بڑے پن کی وجہ سے جان ابراہم کوبڑی ہٹ ملی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close