1962
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

پاکستان کی معروف اداکارہ مریم نفیس کا شاندار کارنامہ ، ولیمہ یتیم خانے میں کرکے سب کے دل جیت لیے

اسلام آباد(پاپولر نیوز ویب ڈیسک)حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے یتیم خانے میں اپنا ولیمہ کر کے مثال قائم کردی۔مریم نفیس نے انسٹاگرام پر بچوں کے ہمراہ کھیلتے، کھانا تقسیم کرتے تصاویر شیئر کیںاور ساتھ لکھا کہ شادی کی تمام تر تقریبات میں سے سب سے بہترین تقریب ان بچوں کے ساتھ رہی ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’ہماری شادی کی تقریبات کا سب سے خاص حصہ ولیمے کا تھا کیونکہ اس کا ہر لمحہ بہترین تھا۔‘اداکارہ نے کہا کہ ’ان بچوں کے چہروں پر خوشی، ان کے ساتھ کھانا کھانا، ان کے ساتھ وقت گزارنا، ایسی معصوم گفتگو، میٹھی دعاؤں کے ساتھ ہی ہمارا ولیمہ بہترین رہا، ہمارا ولیمہ کرنے کا اس سے بہتر طریقہ شاید کوئی اور نہیں ہو سکتا تھا۔‘مریم نفیس نے یہ بھی کہا کہ اب ہم مستقبل میں ان بچوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے اور انہیں غیر مشروط محبت سے بھرے گھر تلاش کرنے کے لیے بھرپور کام کریں گے انشاء اللہ!اپنی پوسٹ کے آخر میں انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.