خیرپورناتھن شاہ:نواحی گاؤںبورڑی میں موسلادھار بارشوں سے گھر کی چھت گرگئی۔ ایک کمسن بچی جانبحق اور دو افراد زخمی ہوگئے

خیرپورناتھن شاہ:نواحی گاؤںبورڑی میں موسلادھار بارشوں سے گھر کی چھت گرگئی۔ ایک کمسن بچی جانبحق اور دو افراد زخمی ہوگئے

خیرپورناتھن (نعیم شیخ) تفصیلات کے مطابق خیرپورناتھن شاہ:نواحی گاؤںبورڑی میں موسلادھار بارشوں سے گھر کی چھت گرگئی۔ ایک کمسن بچی جانبحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔

موسلا دھار بارش ہونے کی وجہ سے وحید کھوسہ کے گھر کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں ایک کمسن بچی کریماں کھوسو جانبحق ہوگئی اور وحید کھوسہ اور ان کی بیوی کرشمہ کھوسو زخمی ہوگئے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close