لاڑکانہ: راشدی ہاؤس  میں سید اکبر حسین شاہ راشدی کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد کارکنوں و پارٹی سے وابستہ صحافیوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

لاڑکانہ: راشدی ہاؤس میں سید اکبر حسین شاہ راشدی کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد کارکنوں و پارٹی سے وابستہ صحافیوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

لاڑکانہ(محمد قاسم بگھیو)لاڑکانہ: راشدی ہاؤس میں سید اکبر حسین شاہ راشدی کا پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد کارکنوں و پارٹی سے وابستہ صحافیوں کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔ سید اکبر حسین شاہ راشدی کے پرانے وفادار ساتھی یاسین چانڈیو کی رہنماٸی میں نصیرآباد کے سیاسی سماجی اور صحافی دوستوں کے وفد سکندر علی گاڈہی، محمد حسن گاڈہی، عبداللطیف گاڈہی، ضمیر حسین کہوسو اور نظیر کہوسو نے ملاقات کی اور مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close