یہ وظیفہ پڑھیں کچھ دن میں ہی مشکل غیب کے خزانون سے حل ہو جائے گی۔

یہ وظیفہ پڑھیں کچھ دن میں ہی مشکل غیب کے خزانون سے حل ہو جائے گی۔

اکثر اوقات ہم گھریلو مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں۔ یہ ہمارے کرنے سے نہیں بلکہ ہمارے گرد و نواہ کے لوگوں کی حرکات اور کلامات سےوجود میں آتی ہیں۔ بیشتر یہ پیدا کردہ اثرات ہمیں نقصان پہنچاتے ہیں اور ہم اِن کے در پیش بےبس ہو جاتے ہیں۔ ان خصوصی مُشکلات کے لیے آج میں ایک بہت ہی آسان وظیفہ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ یہ وظیفہ ہمیں حضرت بو علی قلندر ؒ نے دیا ہے۔ہر  روز بعد نمازِ عشا کے 11 مرتبہ درود پاک 51 مرتبہ آیتِ کریمہ یعنی ’ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ  ۔ 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اِس کے بعد اللہ تعالٰی سے اپنی اُس مشکل کے حل کے لیے خصوصی دُعا کریں۔ اللہ کے حکم سے کچھ دن میں ہی مشکل غیب کے خزانون سے حل ہو جائے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close