1954
close
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

باتھ روم تک رینگ کر جاتا تھا، ڈاکٹر نےآدھا جسم معذور ہونے کی پیشن گوئی کی

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

باتھ روم تک رینگ کر جاتا تھا، ڈاکٹر نےآدھا جسم معذور ہونے کی پیشن گوئی کی

مجھے صبح رینگ کر باتھ روم جانا پڑتا ہے۔ اس وجہ سے مجھے سیڑھیوں سے نفرت ہے۔ گراؤنڈ کو دیکھ کر ہی میری ٹانگوں میں درد ہونے لگتا ہے“یہ الفاظ ہیں مشہور زمانہ پاکستانی فاسٹ باؤلر رہ چکے شعیب اختر کے۔کون جانتا تھا کہ 1999 کے ورلڈ کپ سے دھوم مچانے اور اپنی دھواں دار باؤلنگ سے ہجوم کی دھڑکنوںپر راج کرنے والے شعیب اختر زندگی میں کن مشکلات کا شکار رہے اور کرکٹ کے میدان میں آنے کے لئے انھوں نے کن صعوبتوں کا سامنا کیا۔ حال ہی میں غیر ملکی خبر رساں ادارے “دی سڈنی مارننگ ہیرالڈ“ کو انٹرویو دیتے ہوئے شعیب اختر نے اپنی زندگی کے بارے میں کچھ ایسے انکشافات کیے ہیں جنھیں سن کر آپ بھی حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔شعیب اختر نے بتایا کہ ان کی زندگی کا واحد سال جب انھیں درد نہیں تھا وہ 1999 تھا۔ میں چھ سال کی عمر تک چل نہیں سکتا تھا بلکہ رینگتا تھا۔

ڈاکٹر میری ماں سے کہتے تھے کہ یہ لڑکا آدھا معذور ہوجائے گا اور چل نہیں سکے گا۔اپنے ایک پرانے وی لاگ میں شعیب اختر نے انکشاف کیا تھا کہ ان کا اور ان کی والدہ کے ٹانگیں گھٹنے سے ٹیڑھی لگی ہوئی ہیں اور اسی حالت میں مسلسل کھیلنے کی وجہ سے ان کے گھٹنے اپنی جگہ سے ہٹ گئے جس کا انھیں گھٹنوں کی تبدیلی کا آپریشن کروانا پڑا۔ یہاں تک کہ جب انھوں نے 1997 میں پہلی بار میچ کھیلا تھا تو ان کے دونوں گھٹنے ٹوٹ چکے تھے اور ڈاکٹر نے کہا تھا کہ ان کے پاس صرف ڈیڑھ سال کا عرصہ ہے اس کے بعد وہ کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔اپنی ٹانگوں کی تکلیف کے بارے میں شعیب کا کہنا ہے کہ ان کے بائیں گھٹنےمیں 42 انجیکشن اور دائیں جانب 62 جاب لگے ہوئے ہیں۔

مشہور کھلاڑی نے اپنے تلخ تجربات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ “”میں برف کے غسل میں سو جاتا تھا۔ کئی بار ایسا ہوا کہ ساتھی مجھے جگاتے اور کہتے، ‘صبح کے چار بجے ہیں، باہر نکلو اور بستر پر جائو’۔ میں اپنی چوٹیں چھپاتا تھا۔ سخت مقابلہ تھا اور میڈیا سمجھ نہیں پائے گا کہ میں باقاعدگی سے کیوں نہیں کھیلتا“۔شعیب اختر نے اپنی پرفارمنس کے حوالے سے کہا کہ لوگ یاد رکھتے ہیں کہ آپ نے کس جذبے سے کھیلا یہی وجہ ہے کہ 1999 کا ورلڈ کپ آج بھی لوگوں کو یاد ہے۔

وہ بچے جو اس عرصے کے بعد پیدا ہوئے وہ بھی مجھے جانتے ہیں اور کہتے ہیں کہ سر ہم نے آپ کو ویڈیوز میں دیکھا ہے اس لئے ہم آپ کو جانتے ہیں اور آپ کے مداح ہیں۔ نئی نسل کے حوالے سے ان کا پیغام ہے کہ “کوئی ایسا شخص ہو جو باؤلنگ میں میرا ریکارڈ توڑے تو میں اس کو گلے لگانے والا پہلا شخص ہوں گا“

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال

ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رکوانے کیلئےچند گھنٹوں قبل ہی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رکوانے کیلئےچند گھنٹوں قبل ہی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

وزارتِ قانون سنبھالتے ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دبنگ ایکشن ۔۔بڑوں بڑوں کی چھٹی کرا دی

وزارتِ قانون سنبھالتے ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دبنگ ایکشن ۔۔بڑوں بڑوں کی چھٹی کرا دی

پچھلے 2 سال میں وزیر اعظم پر شدید دباؤ تھا کہ۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا اعتراف

پچھلے 2 سال میں وزیر اعظم پر شدید دباؤ تھا کہ۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا اعتراف

قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پیش ھونے کے بعد ۔۔اجلاس فوری ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پیش ھونے کے بعد ۔۔اجلاس فوری ملتوی

نواز شریف کا وطن واپسی کا اعلان، بس ایک کام کا انتظار اور پھر اگلی فلائٹ پرپاکستان ، عدم اعتماد میں نمبرز پورے

نواز شریف کا وطن واپسی کا اعلان، بس ایک کام کا انتظار اور پھر اگلی فلائٹ پرپاکستان ، عدم اعتماد میں نمبرز پورے

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کروانے میں کس گلوکار نے کردار ادا کیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کروانے میں کس گلوکار نے کردار ادا کیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

چوہدری نثار کی بنی گالہ آمد کی خبروں پر مریم نواز نے کیا ردِ عمل دیا؟ بڑی خبر آگئی

چوہدری نثار کی بنی گالہ آمد کی خبروں پر مریم نواز نے کیا ردِ عمل دیا؟ بڑی خبر آگئی

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.