1964
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

سر 10 لاکھ بہت زیادہ ہیں ، وہ واحد پاکستانی جس نے حکومت کو اپنی تنخواہ آدھی کرنے کی درخواست کردی

لاہور (پاپولر نیوز ویب ڈیسک) پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (پی- ہوٹا) کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر اسد اسلم خان نے صوبائی حکومت سے اپنی تنخواہ آدھی کرنے کی درخواست کردی،پروفیسر اسد اسلم لکھا کہ ’میں تجویز کرتا ہوں کہ بطور ڈی جی پی ہوٹا میری تنخواہ 10 لاکھ سے کم ہوکر 5 لاکھ ہونی چاہیے‘۔ ایک ماہ قبل ان کی تعیناتی کے وقت ان کی تنخواہ اور مراعات کا معقول پیکج بنایا گیا تھا۔

پاکستانی موقر روزنامے کے مطابق کے مطابق پنجاب اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اور میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو لکھے گئے خط میں ڈی جی پی ہوٹا پروفیسر اسد اسلم نے لکھا کہ ’دسمبر 2021 میں مجھے بطور ایڈمنسٹریٹر یا ڈی جی پی ہوٹا تعینات کیا گیا تھا، اس وقت میری تنخواہ 10 لاکھ روپے ماہانہ تھی، حکومت کی جانب سے انہیں سرکاری گاڑی، مفت پیٹرول بھی دیا جارہا ہے۔ انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کے کام کے اوقات کار ہفتے میں پانچ روز 9 بجے سے 5 بجے تک ہیں جبکہ وہ اپنے دفتر کا کام دن کے 3 سے 4 گھنٹے میں مکمل کرلیتے ہیں۔

خط میں کہا گیا کہ ’ساڑھے 3 ماہ کام کرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ درج بالا تنخواہ اور مراعات ایڈمنسٹریٹر اور ڈی جی پی ہوٹا کے کام کے مطابق نہیں ہے‘۔ پروفیسر اسد اسلم نے پنجاب کے سیکرٹری ہیلتھ سے درخواست کی ہے کہ ان کی تنخواہ کے پیکج کو اصولوں کے مطابق کرنا پاکستان کے مفاد میں بہتر ہے، یہ رقم ٹیکس کے پیسوں کا حصہ ہے، ان کے پیش رو کو 13 لاکھ روپے تنخواہ سمیت دیگر مراعات دی جارہی تھی، پروفیسر دسمبر 2021 میں بھی اپنے تقرر سے قبل اضافی تنخواہ پر اعتراض کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے اس سے قبل بھی ان کی درخواست پر ان کی تنخواہ کم کی گئی ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.