imran khan viral
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

لانگ مارچ کے کنٹینر پر عمران خان کے کیچ کی ویڈیو وائرل

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں جن میں سے ایک ویڈیو سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی سامنے آئی ہے۔

لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی کے ایک کارکن کی شیل کیچ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس کے بعد اب چیئرمین پی ٹی آئی کی بھی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں کنٹینر پر کیچ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لانگ مارچ میں شریک کارکنوں نے عمران خان کی جانب ایک پیکٹ اچھالا جسے انہوں نے باآسانی کیچ کرلیا۔

عمران خان کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور صارفین کرکٹ چھوڑنے کے کئی برس بعد بھی کنٹینر پر کھڑے ہوکر مہارت سے کیچ کرنے کی تعریف کررہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے دوران ننھی سی بچی کے سر پر دستِ شفقت رکھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سیاسی جلسے، جلوس، لانگ مارچ اور دھرنے میں غیر معمولی واقعات کا سامنے آنا ایک معمول کی بات ہے مگر اس بار سابق وزیر اعظم عمران خان کی لانگ مارچ سے ایک ننھی سی بچی کی ویڈیو خود عمران خان کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی کے سر پر پیار دینے کے لیے کنٹینر پر کھڑے عمران خان کے پاس اِسے لایا جاتا ہے۔ یہ ویڈیو اور اس منظر کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہیں اور پی ٹی آئی کے حمایتیوں کو خوب بھا رہی ہیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.